مبارکباد @محب علوی سالگرہ مبارک ہو !

سیما علی

لائبریرین
IMG-0918.jpg

محب سالگرہ مبارک ہو ! آپ کو اس دن پر نیک خواہشات ۔اللہ تعالیٰ آج، کل، اور آنے والے دنوں میں آپ کو برکت عطا فرمائے۔ آپ کی سالگرہ پر ڈھیروں دعائیں ۔جیتے رہیے شاد و آباد رہیے آمین
 
السلام علیکم
سال گرہ مبارک ہو محب علوی ۔ خوشیوں اور صحت بھری طویل زندگی کی دعاؤں کے ساتھ۔
بہت شکریہ فرحت کیانی
آپ کیسی ہیں اور کیا مصروفیت ہے آج کل؟

اگر لائبریری کے کام میں کچھ وقت لگانے کا ابھی یا مستقبل قریب میں ارادہ ہو تو ضرور بتائیں تاکہ پچھلے سال کی کمی کو کچھ پورا کیا جا سکے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت شکریہ فرحت کیانی
آپ کیسی ہیں اور کیا مصروفیت ہے آج کل؟

اگر لائبریری کے کام میں کچھ وقت لگانے کا ابھی یا مستقبل قریب میں ارادہ ہو تو ضرور بتائیں تاکہ پچھلے سال کی کمی کو کچھ پورا کیا جا سکے۔
اللہ کا کرم۔ میں بالکل ثھیک۔
آپ کیسے ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے؟
ابھی تو خاصی مصروفیت ہے لیکن جب بھی فرصت ملی تو ضرور ان شاءاللہ ۔
 
اللہ کا کرم۔ میں بالکل ثھیک۔
آپ کیسے ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے؟
ابھی تو خاصی مصروفیت ہے لیکن جب بھی فرصت ملی تو ضرور ان شاءاللہ ۔
اللہ کا شکر ہے اور اس دور میں خیریت کا دریافت کرنا واقعی سمجھ میں آتا ہے، کسی زمانے میں یہ محض رسمی جملہ ہوا کرتا تھا۔
امید ہے فرحت کیانی آپ کی طرف بھی سب خیریت ہی ہو گی۔

ضرور، جب بھی فرصت یا کام کی منصوبہ بندی بھی کرنا مقؤد ہو تو ضرور بتائیں کیونکہ پرانے ممبران کی وجہ سے نئے لوگوں کو بھی تحریک ملتی ہے۔ حوصلہ افزائی کی پوسٹ بھی کارگر رہتی ہیں یا کم سے کم رائے ضرور گاہے گاہے دے دیا کریں چاہے عملی شرکت نہ بھی ہو سکے۔
 
Top