الف عین

لائبریرین
وہی تو سوال ہےکہ کیا سب لوگ واقعی رمضان المبارک کی عبادتوں میں مصروف ہیں یا محض بہانہ ہے رمضان کا؟
 
وجی

لائبریرین
نہ کریں بہانہ بلکل یہ بھی بتاسکتے ہیں کہ سب لوگ افطاری میں کیا بنا رہے ہیں
شاید اسکی وجہ سے ہی لوگ مصروف ہوں۔۔
 
عظیم

محفلین
مگر جو لوگ محض روٹی سالن کے ساتھ ہی روزہ کھولنا پسند کرتے ہیں انہیں کیا کہ افطاری میں کیا بنا ہے؟
 
سیما علی

لائبریرین
وہی تو سوال ہےکہ کیا سب لوگ واقعی رمضان المبارک کی عبادتوں میں مصروف ہیں یا محض بہانہ ہے رمضان کا؟
لیجیے ہم تو آگئے!!!!
مصروف رمضان کی وجہ ہی سے تھے

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
وجی

لائبریرین
مگر جو لوگ محض روٹی سالن کے ساتھ ہی روزہ کھولنا پسند کرتے ہیں انہیں کیا کہ افطاری میں کیا بنا ہے؟
گھر گھر میں بھی افطاری میں لوگ مختلف چیزیں بناتے ہیں اور کچھ لوگ محض روٹی سالن کو بھی اچھا بنا لیتے ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
کاش ہم میں ذرہ برابر بھی اس تڑپ کا شائبہ پیدا ہوجائے
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب اللہ کے رسول ﷺ رجب کے مہینہ کا چاند دیکھتے تو یہ دعا فرماتے:
’’اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان کے مہینوں میں برکت عطا فرمااور ہمیں رمضان کے مہینے تک پہنچا دے۔ ‘‘ (مسنداحمد) آپ ﷺ یہ دعا بھی فرماتے تھے ’’اے اللہ! مجھے رمضان کیلئے اور رمضان کو میرے لئے صحیح سالم رکھئے اور رمضان کو میرے لئے سلامتی کے ساتھ قبولیت کا ذریعہ بنا دیجئے۔ ‘‘
اس دعا سے آپ ﷺ کی طلب اور رمضان تک پہنچنے کی شدید تڑپ کا اندازہ ہوتا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

قبولیت دے اللہ ہماری ہر طرح کی سعی کو آمین
فوراً
آمین کہا وجی بھیا کی دعا پہ
اور
السلام علیکمُ
آپ سب کی خدمت میں
 
سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ ہم بھی اپنی حاضری لگوائیں
 
سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے وجی
بھیا طوطا ہے کوئی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی رپورٹ تھوڑی جہاں صرف
ڈیٹا بہت ہے پر کارکردگی صفر ہے
🥲🥲🥲🥲🥲
 
Top