لیجیے ہم تو آگئے!!!!وہی تو سوال ہےکہ کیا سب لوگ واقعی رمضان المبارک کی عبادتوں میں مصروف ہیں یا محض بہانہ ہے رمضان کا؟
گھر گھر میں بھی افطاری میں لوگ مختلف چیزیں بناتے ہیں اور کچھ لوگ محض روٹی سالن کو بھی اچھا بنا لیتے ہیں۔مگر جو لوگ محض روٹی سالن کے ساتھ ہی روزہ کھولنا پسند کرتے ہیں انہیں کیا کہ افطاری میں کیا بنا ہے؟
فوراًقبولیت دے اللہ ہماری ہر طرح کی سعی کو آمین
عرض یہ ہے کہ ہم بھی۔غالباً میں بھی دو دن سے غائب رہا محفل سے!
سیما علی ہی شاید بتا سکیں کہ طوطا کیوں غائب تھاطوطا بھی چھٹیوں پر تھا کیا۔