سارہ خان
محفلین
سارہ مجھے پتا نہیں تھا اتنے دیر سے آنے پر معذرت
آپ کو محفل پر دو سال مبارک ہوں(ویسے کسیے کٹی یہ قید
)
]
تھینکس عنبرین ۔۔ یہ تو خود ساختہ قید ہے نہ ۔۔ اچھی ہی کٹی ہوگی جب ہی ابھی تک بخوشی قید میں ہوں ۔۔
سارہ مجھے پتا نہیں تھا اتنے دیر سے آنے پر معذرت
آپ کو محفل پر دو سال مبارک ہوں(ویسے کسیے کٹی یہ قید
)
]
محفل پر دو سال کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارکباد سارہدیر کر دی میں نے مبارک دینے میں
![]()
میرے خیال میں ،۔۔ میں دے کر گئی تھی یا نہیںذرا چیک کرنا سارہ
![]()
السلام علیکم سارہ
کیسی ہیں آپ؟؟؟
محفل پر دو سال چار مہینے قیام مبارک ہوشکر ہے میں اڑھائی سال مکمل ہونے سے پہلے پہنچ گئی :ڈ
میرے خیال میں آپ نہیں دے کر گئیں تھیں باجو ۔۔:tounge: خیر ہے باجو آپ سے کوئی حساب کتاب نہیں ۔۔![]()