زبردست۔۔ شگفتہ، دیکھیں ہم ایک رکن کو تو جگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
باجو۔۔ادھر ہی رہنا۔۔ میں اور شگفتہ۔۔۔ سب ممبرز کو جگا کر خود سونے لگی ہیں۔ ویسے آپ فجر کی نماز پڑھنے اٹھی ہیں یا ابھی تک جاگ رہی ہیں؟
کیوں تم دونوں کس خوشی میں سب کو اٹھاکر ، خود سونے لگیں ہو

اور میں تو ویسے بھی روز دیر سے سوتی ہوں ، اسی لئے جاگی ہوئی تھی تو ادھر جھانکنے کو آگئی تھی ،
نماز میں جمعے ، ہفتے کی پڑھتی ہوں فجر کی ،

ورنہ روز مجھے دو ، ڈھائی بجے نیند آجاتی ہے اور ساڑھے تین باہر روشنی ہوجاتی ہے ، اور ہمیں تو ویسے ہی سات ، بجے اٹھنا ہی پڑتا ہے ۔
