بہت خوب۔
لیکن سارے ڈرپوک غروب کے وقت ہی کیوں پکڑ رہے ہیں۔ دوپہر پکڑ کر دکھائیں۔![]()
جناب دوپہر کو ذرا دور ہوتا ہے ورنہ تو کوئی ایسی بات نہیںبہت خوب۔
لیکن سارے ڈرپوک غروب کے وقت ہی کیوں پکڑ رہے ہیں۔ دوپہر پکڑ کر دکھائیں۔![]()
چونکہ سورج نے بات نہیں مانی، اسلئے یہ صاحب زبردستی سورج کو اپنے گھر اتارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بہت خوب
وجی آپ کہاں غائب ہیں آجکل![]()