ویسے امیج کا معیاری سائز کیا ہے ؟جزاک اللہ ۔
اس کا سائز درستگی کا طلب گار ہے۔
اصل میں لمٹ کو فائل اٹیچ کرنے کی صورت میں ہوتی ہے عام طور پر اور اگر میری کوئی فائل بڑے سائز میں ہو تو میں امیج لنک لگاتا ہوں مگر یہاں لنک میں بھی سائز کا مسئلہ ہے جسکا مجھے پہلے سے علم نہ تھااس کا تو علم نہیں ہے ۔ لیکن آپ اس کو
800 700 پکسل کا کردے ۔ان شاء اللہ صحیح ہوجائے گا۔
میرا بھی یہی خیال ہےشکریہ میاں شاہد، آئندہ تحریری مواد پوسٹ کریں تو بہتر ہوگا۔