سیدہ شگفتہ
لائبریرین
سیدہ جی!
میں لائبریری سیکشن میں باوجود کوشش کے نیا موضوع شروع نہیں کر سکا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں لائبریری ٹیم ممبر نہیں ہوں۔
براہِ مہربانی آپ یا کوئی اور، علامہ دہشتناک کی طرز پر صفحات بنا دیں تا کہ ہر صفحے کی ٹائپنگ وہاں پوسٹ / پیسٹ کی جا سکے۔
آپ کی سہولت کے لیئے ہر صفحہ پر آویزاں کرنے کے لیئے جدول کا خاکہ بھی پیشِ خدمت ہے۔
صفحہ | ٹیم | تحریر | آغاز | اختتام | کارکردگی | بارِ اوّل | کارکردگی| بارِ دوم | کارکردگی | بارِ آخر | کارکردگی | مجموعی کارکردگی
5 : پہلا | ٹیم | | | | % | | % | الف عین | % | الف عین | % | %
السلام علیکم
ابو کاشان بھائی ، جتنی بار یہاں آغاز کرنا چاہا ، بجلی داغ مفارقت دے گئی