ابو کاشان
محفلین
ابو کاشان مشاقیت کا درجہ مبارک ہو آپکو![]()
السلام و علیکم!
زھرا علوی، آپ کا بھی بہت شکریہ۔
ابو کاشان مشاقیت کا درجہ مبارک ہو آپکو![]()
السلام و علیکم!بہت مبارک ہو ابو کاشان صاحب ۔
مبارک ہو ابو کاشان !!!۔۔
بہت بہت مبارک ہو ابو کاشان صاحب ۔
السلام و علیکم!مشتاق بھائی مبارک ہو
یہ آپ کیا میری مشّاقی ہر خوش ہو رہے ہیں یا شک کر رہے ہیں۔ہی ہی ہی ہی
السلام و علیکم ابو شامل،ابو ثانی صاحب! مشاقی مبارک ہو
اب یہ مت پوچھنے بیٹھ جائیے گا کہ ابو ثانی کیا ہے؟ اور ابو اول کون ہے؟
السلام و علیکم!
خرّم بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ۔
ارے آپ کہاں ہیں اتنے دن سے یا شائد میں ہی کم آ رہا ہوں۔
یہ آپ کیا میری مشّاقی ہر خوش ہو رہے ہیں یا شک کر رہے ہیں۔![]()
بہت بہت مبارک ہو ابوکاشان! کیا خیال ہے، دعوت پکی؟ بلکہ افطار ہونا چاہئے ان دنوں تو![]()