بہت بہت شکریہبس آپ ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھیں
![]()
جی ضرور ،

بہت بہت شکریہبس آپ ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھیں
![]()
اچھا تو پرانی بات سے مراد۔۔۔ 26 ، 27 سے بھی آگے جانا پڑے گا؟ چلیں کچھ بڑھا دیتی ہوں۔ 28، 29؟؟
:d
تم نے کیا کرنا ہے عمر پوچھکر ماورہ ۔؟![]()
![]()
ایسے ہی پوچھ رہی ہوں باجو۔ جب آپ کسی سے بات کر رہے ہوتے ہیں تو ہمیشہ اس کے بارے میں جاننے کا تجسس تو ہوتا ہی ہے نا۔![]()
تم نے کیا کرنا ہے عمر پوچھکر ماورہ ۔؟![]()
![]()
اصل پيغام ارسال کردہ از: بوچھی
تم نے کیا کرنا ہے عمر پوچھکر ماورہ ۔؟
ایسے ہی پوچھ رہی ہوں باجو۔ جب آپ کسی سے بات کر رہے ہوتے ہیں تو ہمیشہ اس کے بارے میں جاننے کا تجسس تو ہوتا ہی ہے نا۔![]()
اگر 26، 27 بھی نہیں۔۔۔ تو پھر تو آپ کو ٹین ایج سے نکلے زیادہ وقت نہیں ہوا۔ اوکے اب گھٹا دیتی ہوں۔ 22، 23؟
آپ ماشاءاللہ کافی سیانی لگتی ہیں۔ اور تھوڑی سی سنجیدہ بھی تو۔۔۔ میرا اندازہ 26، 27 تک کا تھا۔
السلام علیکم فرحت آپ کی سالگرہ اتنا قریب تھی مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا ، تھینکس ٹو بوچھی اور میری آپ کے لیے دلی مبارک باد اور بہت سی خوشیاں اللہ کرے آپ کو ہمیشہ ملیں ! مجھے تو ایک کیک الگ سے ہی پارسل فرمائیں ذرا![]()
![]()
فرحت میں اندازہ لگانے کی کوشش کروں 24 ہے یا 29 ؟؟