مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

فرحت کیانی

لائبریرین
:( اوہ۔ اللہ تعالیٰ ان کو صحت عطا فرمائے (آمین)
اچھا کیا آپ نے بتا دیا ورنہ مجھے کہاں معلوم پڑنا تھا۔ بہت شکریہ
 

ماوراء

محفلین
اچھا تو پرانی بات سے مراد۔۔۔ 26 ، 27 سے بھی آگے جانا پڑے گا؟ چلیں کچھ بڑھا دیتی ہوں۔ 28، 29؟؟
:d
 

ماوراء

محفلین
ایسے ہی پوچھ رہی ہوں باجو۔ جب آپ کسی سے بات کر رہے ہوتے ہیں تو ہمیشہ اس کے بارے میں جاننے کا تجسس تو ہوتا ہی ہے نا۔ :(
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اچھا تو پرانی بات سے مراد۔۔۔ 26 ، 27 سے بھی آگے جانا پڑے گا؟ چلیں کچھ بڑھا دیتی ہوں۔ 28، 29؟؟
:d

نہیں پرانی سے میرا مطلب تھا ٹین ایج سے باہر ہو جائیں تو بندہ اپنے آپ کو قدیم قدیم محسوس کرنے لگتا ہے ناں :ڈ
ویسے بڑھانے کی بجائے گھٹایا بھی جا سکتا ہے :daydreaming:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
تم نے کیا کرنا ہے عمر پوچھکر ماورہ ۔؟ :confused:

:music:

ایسے ہی پوچھ رہی ہوں باجو۔ جب آپ کسی سے بات کر رہے ہوتے ہیں تو ہمیشہ اس کے بارے میں جاننے کا تجسس تو ہوتا ہی ہے نا۔ :(

:) بالکل ہوتا ہے تجسس ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ماوراء کا اندازہ کہاں تک درست ہوتا ہے۔ ویسے میں نے سنا ہے کہ خواتین اپنی عمر اور حضرات اپنی تنخواہ اکثر بھول جایا کرتے ہیں :ڈ
 

ماوراء

محفلین
اگر 26، 27 بھی نہیں۔۔۔ تو پھر تو آپ کو ٹین ایج سے نکلے زیادہ وقت نہیں ہوا۔ اوکے اب گھٹا دیتی ہوں۔ 22، 23؟
آپ ماشاءاللہ کافی سیانی لگتی ہیں۔ اور تھوڑی سی سنجیدہ بھی تو۔۔۔ میرا اندازہ 26، 27 تک کا تھا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرحت آپ کی سالگرہ اتنا قریب تھی مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا ، تھینکس ٹو بوچھی اور میری آپ کے لیے دلی مبارک باد اور بہت سی خوشیاں اللہ کرے آپ کو ہمیشہ ملیں ! مجھے تو ایک کیک الگ سے ہی پارسل فرمائیں ذرا :) :)
 

تیشہ

محفلین
ایسے ہی پوچھ رہی ہوں باجو۔ جب آپ کسی سے بات کر رہے ہوتے ہیں تو ہمیشہ اس کے بارے میں جاننے کا تجسس تو ہوتا ہی ہے نا۔ :(




:grin:
ہاں پوچھو ، میں نے تو ابھی دیکھا ہے تم نے تو سب سے پوچھی ہوئی ہے ۔ شگفتہ سے ، جہانزیب سے ، فرحت سے
hehe.gif
 

تیشہ

محفلین
اگر 26، 27 بھی نہیں۔۔۔ تو پھر تو آپ کو ٹین ایج سے نکلے زیادہ وقت نہیں ہوا۔ اوکے اب گھٹا دیتی ہوں۔ 22، 23؟
آپ ماشاءاللہ کافی سیانی لگتی ہیں۔ اور تھوڑی سی سنجیدہ بھی تو۔۔۔ میرا اندازہ 26، 27 تک کا تھا۔


:grin:

ماورہ فرزانہ تمھیں 29 کا سمجھ رہی تھیں ، وہ کہہ رہی تھیں کہ ماورہ اپنی باتوں سے بہت سمجھدار لگتی ہے ناپ تول کر آنسر اسکے آتے ہیں ۔ :grin: وہ تو فرزانہ کو میں نے بتایا ، نہیں فرزانہ ماورہ تو ابھی تیئس ، چوبیس کی ہے ۔ آپکو غلط لگا 29 کی کیسے اتنی بڑی ہوگئی ہے ۔ :confused: تب فرزانہ حیران ہوئیں سنکر
hehe.gif
کہنے لگیں اسکی باتوں سے میں نے اندازہ لگایا تھا ،
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم فرحت آپ کی سالگرہ اتنا قریب تھی مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا ، تھینکس ٹو بوچھی اور میری آپ کے لیے دلی مبارک باد اور بہت سی خوشیاں اللہ کرے آپ کو ہمیشہ ملیں ! مجھے تو ایک کیک الگ سے ہی پارسل فرمائیں ذرا :) :)




ابھی بیجھتی ہوں پارسل ، ایڈریس پلیز ، :hatoff:
 
Top