دیکھا دیکھی میں نے سوچا میں بھی کچھ تصاویر پوسٹ کرہی ڈالوں![]()
اگر مرا ہوا نہیں بھی ہے تو منزل تک پہنچتے پہنچتے مر ہی جائے گا۔ یہ تو سراسر ظلم ہے۔![]()
یہ مرا ہوا ہے نا؟؟![]()
میں ایک ہی پر حیران ہو رہا تھا آپ نے دو کی نوید سنا دی۔ہوا نہیں ماوراء ہوئے کہ دو منڈھیاں مطلب سر نطر آرہے ہیں