سارہ خان
محفلین
![]()
اب میں اپنے جیتے جی تو تمھیں پیرنی ' کی جگہ لینے نہیں دوں گی ۔ نا سمجھنے دوں گی![]()
اسلئے ، میں آرہی ہوںجیسے تیسے ، موُڈ نہیں ، دل بھی نہیں ، مگر حجاب تمھیں پیرنی سمجھ بیٹھے
اسلئے میں آرہی ہوں
، اب کب یہ سرپرائز رہا ، اب تو میں کراچی کی سیدھی فلائٹ ہی لوں گی ۔
![]()
ہاہاہا باجو مجھے بھی پیرنی بننے کا کوئی شوق نہیں ۔۔۔

