باجو میں بھی امپیریل لیدر ہی یوز کرتی ہوں صابن ۔۔یا پیئرز کا فیش واش اور کچھ کبھی نہیں کرتی ۔۔![]()
بوچھی نے کہا:وسلامجیتی رہو ۔۔ دودھوں نہاؤ پوتوں کھلاؤ
پرفیوم میں جو آجکل زیادہ یوز کررہی ہوں ،
Givenchy گوانچی ،،
ٹوتھ پیسٹ جو یوز ہورہی ہے ۔ Aquafresh ہے ۔
شیمپو جو یوز ہورہا ہے ہیڈن شولڈر ۔،
صابن ہے ۔ امپیریل لیدر ،
باڈی سپرے جو ہاتھ آجائے ،۔۔![]()
کیاااااااااااااااا/؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟![]()
کیا ہوا فاطمہ ؟