سموک آرٹ (فوٹو شاپ)

شمشاد

لائبریرین
اچھا تصاویر ہیں لیکن واقعی یہ دھوئیں سے بنائے گئے ہیں یا پھر کمپیوٹر کا کمال ہے؟
 
تعبیر

محفلین
اچھا تصاویر ہیں لیکن واقعی یہ دھوئیں سے بنائے گئے ہیں یا پھر کمپیوٹر کا کمال ہے؟

یہ سچی مچی کی ہیں یا گپ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

اسکا جواب فہیم نے دے دیا ہے کہ یہ فوٹوشاپ کا کمال ہے :)

آج تک سگریٹ نہیں پی :(

اس مین اتنا دکھی ہونے کی کیا بات ہے :laughing: :laughing: :laughing:
 
Top