مبارکباد عارف کریم کو "منفرد" بننے پر مبارک باد!

مغزل

محفلین
عارف کریم صاحب منفرد ہونے کا اعزاز چونکہ آپ کی انفرادیت کے سامنے پھیکا پڑتا ہے مگر صاحب تکلفاً ہی سہی ، مبارک ہو۔
 

راجہ صاحب

محفلین
میری طرف سے بھی منفرد بننے کی مبارکباد قبول کریں :party:
گو میں تھوڑا سا لیٹ ہو گیا ہوں
مگر وہ کہتے ہیں نا :battingeyelashes:
دیر آمد درست آمد
 
Top