جہاں ہر کسی کی رسائ نا ہو !

تعبیر

محفلین
پر آپ کب سے سمجھدار ہو گئے :rollingonthefloor:
اگر سمجھدار ہوتے تو شادی کے لیے یوں جھت پٹ تیار نا ہوتے
 

علی ذاکر

محفلین
دراصل میں نے اس بات پر عمل کیا ہوا ہے شادی کا لڈو جو کھائے پچھتائے جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے تو کھا کر پچھتا لیتے ہیں !

مع السلام
 
Top