تعبیر اگر میں پسند کروں تو کیا مجھے ملے گا ؟
مع السلام
ہمممممممممممممممم
تو آپ بتائیں ان میں سے کون سا سب سے خوبصورت لگ رہا ہے آپ کو![]()
تعبیر اگر میں پسند کروں تو کیا مجھے ملے گا ؟
مع السلام
ایسا کریں سب مجھے دے دیں![]()
پیاری جیولری ہے تعبیر۔۔۔۔![]()
یہ لیںتو بس فیر ٹہیک ہے اس میں جو سب سے پہلا ہے وہ مینو دے دیئو !
مع السلام
یہ کیسا لگ رہا ہے سویٹ سسٹر
![]()
ہممم اسکو آپ نے کلر کی وجہ سے پسند کیا ہے یا ٹیکے کی وجہ سے