غصیلے بچے

علی فاروقی

محفلین
بھائ لوگ بہت غصے میں لگ رہا ہے

بچ کے رہنا رے
کسی کو "مُکا" مار کے تھوبڑا توڑ دیا تو ملنے کا بھی نہیں ہے
 

mrkk

محفلین
باقی بچے کیا مما پپا کودیکھ کر اپنی تصویریں بھی لیکر بھاگ گئے کیا!!!!!!!!!!
 

طالوت

محفلین
مسٹر کے کے ، تصویری زمرے میں آپ کے پیغامات کی بھرمار سے لگتا ہے آپ کو تصویری شوق کافی زیادہ ہے۔
وسلام
 
Top