پہچانے یہ کون ہیں

وجی

لائبریرین
پوسٹ بمبر ایک میں الفا براوہ چارلی ڈرامے میں کام کرنے والیں اداکارہ لگ رہیں ہیں
پوسٹ نمبر دو میں شمون عباسی ہیں یہ تو یقین ہے اور تینوں تصویریں‌انکی ہیں
پوسٹ نمبر تین میں نازیہ حسن ہیں شاید
پوسٹ نمبر چار میں عتیقہ اوڈھو ہی ہیں
 
وجی

لائبریرین
ابو کاشان بھائی میں نے کہا مجھے لگتا ہے بلکل ہوسکتا ہے میں غلط ہوں لیکن یہ بات تو اب غازی عثمان ہی بتائیں گے
 
غازی عثمان

محفلین
پوسٹ بمبر ایک میں الفا براوہ چارلی ڈرامے میں کام کرنے والیں اداکارہ لگ رہیں ہیں
پوسٹ نمبر دو میں شمون عباسی ہیں یہ تو یقین ہے اور تینوں تصویریں‌انکی ہیں
پوسٹ نمبر تین میں نازیہ حسن ہیں شاید
پوسٹ نمبر چار میں عتیقہ اوڈھو ہی ہیں
ارے وجی آپ نے اتنی جلدی پہچان لیا میں نے تو بڑا وقت لگایا تھا ،،:eek:

نمبر ایک ۔۔ محترمہ کا نام شہناز ہے
 
Top