جعلی میموری کارڈکو پہچانیے

arifkarim

معطل
جب تک دونوں ایک جیسا کام کررہےہیں تو عوام کو کوئی فرق نہیں‌پڑتا کہ کونسا جعلی ہے اور کونسا اصلی "ٹیگ" والا ہے۔ یہ کام کوورپریشنز اور نام نہاد کاپی رائٹ تنظیموں‌کا ہے!
 
فرخ

محفلین
جب تک دونوں ایک جیسا کام کررہےہیں تو عوام کو کوئی فرق نہیں‌پڑتا کہ کونسا جعلی ہے اور کونسا اصلی "ٹیگ" والا ہے۔ یہ کام کوورپریشنز اور نام نہاد کاپی رائٹ تنظیموں‌کا ہے!

عارف دونوں کا ایک جیسا کام کرنا بہت مشکل ہے۔ جعلی والے کی سپیڈ اکثر کم ہوتی ہے اور جعلی والے کی پلیٹیں اکثر جلدی گھس جاتی ہیں۔
جبکہ اصلی والا دیر پا اور سپیڈ مین بہت اچھا ہوتا ہے۔
 
راقم

محفلین
جعلی تو تین چار سو میں مل جاتا ہے جب کے اصل ایک ہزار سے دو ہزار کا ہوتا ہو مثلاً سام سنگ یا سونی کا۔
 
Top