آج کی سالگرہ کے فیچر پر نظر گئی تو جناب زیک صاحب کی سالگرہ کا علم ہوا ۔
میری جانب سے جناب زیک صاحب آپ کو سالگرہ مُبارک ہو ۔
میری جانب سے بھی جناب زیک صاحب کو سالگرہ مُبارک ہو ۔
میری جانب سے
جناب زیک صاحب
آپ کو
سالگرہ مُبارک
ہو ۔
سالگرہ مبارک ہو محترم زیک صاحب
سالگرہ مبارک جناب ۔۔۔۔![]()
ہماری طرف سے بھی سالگرہ کی مبارک ہو جناب
جناب زیک صاحب ہماری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو![]()
میری طرف سے بھی زبک کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ لمبی عمر عطا فرمائے