زیک
مسافر
زندگی کا ایک سال کم ہونے پر بہت بہت مبارک باد!
کہیں تو negativity سے باز آ جایا کرو۔
نوٹ: شکریہ اس لئے ادا نہیں کیا کہ کہیں تم ناراض نہ ہو جاؤ کہ شکریہ کا بٹن تمہارے اصولوں کے منافی ہے۔
زندگی کا ایک سال کم ہونے پر بہت بہت مبارک باد!
ہماری طرف سے بھی سالگرہ کی مبارک ہو جناب
زیک کچھ ناراض معلوم ہوتے ہیں
جاسوس جاسوسی کے موڈ میں ہے شاید۔
ارے نہیںجناب وہ تو ہوا یہ کہ میں نے دیکھا کہ 2 صفحات ہوجانے کے باوجود آپ نے کسی کا شکریہ ادا نہیں کیا ہوا تھا۔
جبکہ محفل پر آپ کی پوسٹس تھیں۔
پھر دوسرا یہ کہ میں نے فیس بک پر جاکر آپ کو وش کرنے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ آپ ہمیں اپنے دوستوں کی لسٹ سے کک کراچکے ہیں
کک۔۔۔ کیک کا تقاضہ کروں کہ نہیں
یہی تو جاسوسی ہے کہ تمام انفارمیشن اپنے جاسوسی فولڈر میں ڈال دینا۔
میرا مقولہ ہے کہ انسان ایک وقت میں سو کے قریب لوگوں کا ہی دوست ہو سکتا ہے۔ سو قت کے ساتھ چھانٹی کرنی پڑتی ہے۔
کیک ایک نہیں دو دو موجود ہیں۔ ایک چاکلیٹ، دوسرا چیز کیک۔ آ کر کھا لو۔
یہ آپ، جناب، صاحب پڑھ کر میں کافی پریشان ہوں کہ یہ کس کی بات ہو رہی ہے۔
زیک بڑے ہوجائیں کچھ اب ۔۔۔