مووی پا: 65 سال سے 13 سال

شہزاد وحید

محفلین
جی ہاں۔ بنجامن بٹن کی بھونڈی کاپی ہے!
میں اسی لئیے نہیں ڈاؤنلوڈ کیا اسے۔ پتہ نہیں کیا مصیبت ہے بالی وڈ والوں کو۔ ابھی تو بینجمن بٹن کچھ عرصہ پہلے آئی تھی۔ ساتھ ہی اس کا آئیڈیا چرا لیا۔ ابھی تھوڑے دن پہلے میں نے Leon دیکھی تو پتہ چلا بوبی دیول کی فلم بچھو Leon کی کاپی ہے۔ یار ہر فلم ہی کاپی نکلتی ہے۔ اور کچھ تو ہنڈرز پرسنٹ کاپی۔
 

arifkarim

معطل
میں اسی لئیے نہیں ڈاؤنلوڈ کیا اسے۔ پتہ نہیں کیا مصیبت ہے بالی وڈ والوں کو۔
تاج محل بنانے والے انوکھے مسلمانوں کا صفایا ہوگیا ہے۔ اسلئے صرف کاپی کیٹ انڈینز ہی بچے ہیں جو امریکی فلموں کی کاپی کرکے نوٹ چھاپ سکیں!
 
Top