جیا راؤ
محفلین
بہت خوب، ماشاءاللہ
بہت اچھی غزل ہے
غزل کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔۔
بہت خوب، ماشاءاللہ
بہت اچھی غزل ہے
مگر میں نے تو ٹھیک لکھا ہے اوپر۔۔۔۔ دیکھ لیجئیے۔۔۔![]()
![]()
ماشااللہ بہت ہی خوب غزل لکھی ہے
بہت اچھی لگی مبارکباد قبول کیجیئے
شاید محفل کا سافٹویئر ہی خراب ہو گیا ہے جو الفاظ کھا جاتا ہے۔مگر میں نے تو ٹھیک لکھا ہے اوپر۔۔۔۔ دیکھ لیجئیے۔۔۔![]()
![]()
اور بد قسمتی سے آخری تدوین کا وقت بھی ساتھ ہے۔![]()
![]()
![]()
شاید محفل کا سافٹویئر ہی خراب ہو گیا ہے جو الفاظ کھا جاتا ہے۔
ویسے تدوین کا وقت بھی تو بتایا جا رہا ہے "اوپر"![]()
وہ ہٹانا ہمارے اختیار سے باہر تھا ناں۔۔۔۔۔![]()
سعود تمہارا بڑھاپے نے ہم جیسے جوانوں کی کمر بھی جھکا دی ہے![]()
ارے میں تو یونھی مذاق کر رہا تھا ورنہ میرے اپنے اکثر مراسلے ایسے چھُوٹے ہوئے الفاظ کو شامل کرتے ہوئے ہی مدون ہوتے ہیں۔اب ہم کوئی جواب نہیں دیںگے۔۔۔۔۔۔۔![]()
ارے میں تو یونھی مذاق کر رہا تھا ورنہ میرے اپنے اکثر مراسلے ایسے چھُوٹے ہوئے الفاظ کو شامل کرتے ہوئے ہی مدون ہوتے ہیں۔
بالکل آتا ہےاور تدوین کا وقت بھی آجاتا ہے۔۔۔۔![]()