باجو پاکستان میں خوش آمدید امید ہے دل کھول کے گرمی اور لوڈ شیڈنگ ہوگی میری دلی ہمدردی آپ کے ساتھ ہے !
مع السلام
جی علی،،،

میں تو نکل کر گھومنے پھرنے آئی تھی اب باہر نکلتے ہوئے جان نکلتی ہے

باجو پاکستان میں خوش آمدید امید ہے دل کھول کے گرمی اور لوڈ شیڈنگ ہوگی میری دلی ہمدردی آپ کے ساتھ ہے !
مع السلام
شکر ھے کوئی خبر تو ملی ، خوش رھیں جہاں رھیں
انتظار ختم ہوا اور مملکتِ خداد کی مٹی پر بجو کے قدم رنجہ ہوتے ہی موسم شگوفے کھلانے لگا۔ہی ہی ہی ہی ۔۔
میں آج فہیم بھائی سے پوچھنے والا تھا کہ آپ لگوں کا پروگرام کب ہے۔ چلو اچھا کیا جو اقراء بٹیا نے اطلاع دے دی۔