کراچی۔ ۔کراچی

فہیم

لائبریرین
ساتھ میں باجو کی آمد کے کچھ دیر بعد سعود بھائی بذریعہ فون ملاقات میں شامل رہے۔
اور باجو کی آمد سے کچھ دیر قبل زین نے بھی اس ملاقات میں شرکت کرلی۔
 
فہیم

لائبریرین
کم از کم یہی لکھ دینا تھا کہ اس ملاقات میں کون کون شامل تھا۔

ارے ہاں وہ تو فیس بک پر مسلسل اپڈیٹ رہی ملاقات، لیکن محفل میں تو واقعی ذکر نہیں ہوا۔
اس ملاقات میں باجو کے علاوہ۔ فہد بھائی، شعیب بھائی، مغل بھائی بمعہ اپنی گڑیا، عمار اور میں یعنی فہیم شامل تھے۔
 
ابوشامل

محفلین
واقعی کیا شاندار ملاقات تھی۔ بہت مزا آیا۔ خوشی اس بات کی زیادہ رہی کہ جو کچھ منصوبہ بنایا تھا وہ بالکل درست انداز میں درست وقت پر ہوا، کہیں کوئی پریشانی نہیں اٹھانی پڑی۔ البتہ باجو کو کراچی کی گرمی نے بڑا پریشان کیا، حالانکہ ہمارے لیے آج کا دن خوشگوار تھا اور خوب ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھیں :) ۔
البتہ مزار قائد پر بھی حاضری کے موقع پر کچھ انتظار کی زحمت اٹھانی پڑی کیونکہ کوئی "وی آئی پی" شخصیت اس وقت قائد اعظم کے آرام میں خلل ڈالنے کے لیے آئی ہوئی تھی۔ ان کی واپس روانگی کے لیے ہمیں تقریبا پون گھنٹہ انتظار کرنا پڑا پھر کہیں جا کر مزار میں داخلے کی اجازت ملی اور پھر فاتحہ پڑھ کر واپسی۔
مجھے اس بات کا افسوس رہے گا کہ باجو کا قیام انتہائی مختصر تھا ورنہ ان کے لیے بمعہ اہل خانہ کوئی تقریب رکھ لی جاتی، جو اس مختصر وقت میں ممکن نہ تھی۔
اس ملاقات کی بہت زیادہ تصاویر کھینچی گئی ہیں جو انشاء اللہ جلد سامنے آئیں گی۔
 
تیشہ

محفلین
hello everyone, mum asked me to put up these few images from today's karachi trip.
bloomrewwww.jpg
u

bloom67576.jpg
u

bllommmmeee.jpg
u

from Iqra
 
ابوشامل

محفلین
شعیب صفدر، م م مغل، فہیم اور عمار! آپ چاروں کو اپنے کیمرے کی کھینچی گئی تصاویر ارسال کی ہیں، ملاحظہ کرلیں اور ان میں سے جو پیش کرنی ہیں محفل پر پیش کر دیں۔
 
زین

لائبریرین
ساتھ میں باجو کی آمد کے کچھ دیر بعد سعود بھائی بذریعہ فون ملاقات میں شامل رہے۔
اور باجو کی آمد سے کچھ دیر قبل زین نے بھی اس ملاقات میں شرکت کرلی۔

افسوس ، مجھے یاد نہ رہا اور دفتر بھی خلاف معمول دیر سے پہنچا :( ۔ محفل پر لاگ ان ہوا تو یاد آیا کہ باجو نے آج کراچی جانا تھا ۔ خوش قسمتی سے میری کال باجو کی روانگی سے کچھ دیر پہلے مل گئی اور ان سے بات ہوسکی ۔ ساتھ عمار بھائی سے بھی بہت عرصے بات سلام دعا ہوئی :)
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب بھئی، بہت ہی زبردست ملاقات لگ رہی ہے۔

اردو محفل کے کون کون سے اراکین زیر بحث آئے اور کن کن کی برائیاں کی گئیں؟ ہاہاہاہاہاہا
 
تیشہ

محفلین

شاہ حسین آپ نے پلٹ کر کبھی رابطہ ہی نہیں کیا تو آپ کو کیسے شامل کرتے :confused: ۔۔ اور اتنے عرصے سے یہ تھریڈ چلتا آرہا ہے آپ نے کبھی لکھا ہی نہیں حصہ ہی نہیں لیا کہ آپ بھی آرہے ہیں اور آپکی شادی بھی انہی دنوں میں ہے/تھی ۔۔ بزی ہونگے یہی سوچکر میں نے بھی کہا نہیں ۔۔ حالنکہ سب کو میں بولتی لکھتی بھی رہی تھی ، آپ نے کہا بھی تھا مگر پھر آپ نے رابطہ نا کیا :worried:
اسلئیے :happy:
 
تیشہ

محفلین
بہت خوب بھئی، بہت ہی زبردست ملاقات لگ رہی ہے۔

اردو محفل کے کون کون سے اراکین زیر بحث آئے اور کن کن کی برائیاں کی گئیں؟ ہاہاہاہاہاہا

جی مجھے بہت مزا آیا میں نے بہت انجوائے کیا :battingeyelashes: ۔۔ لگا ہی نہیں ان سب لڑکوں سے پہلی بار مل رہی ہوں ۔۔ بہت اچھے سے مجھے لینے آئے ، چھوڑ کر بھی گئے ۔۔ لنچ بھی کرایا ۔۔ سیر بھی کرائی ۔۔ :party:
اور انکی باتیں انجوائے کرتی رہی ۔۔ :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو چند ایک تصاویر سے ہی لگ رہا ہے کہ ملاقات بہت اچھی رہی ہو گی۔ اب کوئی باقی کی تفصیل لکھے تو تب ہے ناں۔
 
مغزل

محفلین
بہت خوب بھئی، بہت ہی زبردست ملاقات لگ رہی ہے۔
اردو محفل کے کون کون سے اراکین زیر بحث آئے اور کن کن کی برائیاں کی گئیں؟ ہاہاہاہاہاہا

محفل کا کوئی دوست ’’ برائیوں ‘‘ میں زیرِ بحث نہیں آیا، ۔۔ ہاں بلاگنگ کے دو دوست اپنے ’’ ناموں ‘‘ یعنی دشناموں کی وجہ سے موجود رہے ۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ ( اس پورے عرصے میں ہم تو جیسے محفل کو بھول ہی بیٹھے تھے ، ۔۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: )

جی مجھے بہت مزا آیا میں نے بہت انجوائے کیا :battingeyelashes: ۔۔ لگا ہی نہیں ان سب لڑکوں سے پہلی بار مل رہی ہوں ۔۔ بہت اچھے سے مجھے لینے آئے ، چھوڑ کر بھی گئے ۔۔ لنچ بھی کرایا ۔۔ سیر بھی کرائی ۔۔ :party:
اور انکی باتیں انجوائے کرتی رہی ۔۔ :battingeyelashes:

توبہ کریں بَجّو، آپ کو فہد اور شعیب بھائی ’’ لڑکے ‘‘ لگتے ہیں ۔ توبہ توبہ ۔ ان کے سفید بال خضاب کے باوجود نظر آرہے ہیں تصاویر میں۔
میری تصاویر سب سے خراب ’ نیگیٹو ‘‘ کی طرح آئی ہیں‌۔ ۔۔ ( سن بلاک جو نہیں لگا یاتھا ) ساری کالک میرے منھ پر ملی کیمروں کو ۔ ہوہوہوہہو :notlistening: :notlistening: :notlistening:
 
شمشاد

لائبریرین
ایسے نہیں محمود بھائی، پوری تفصیل سے رپورٹ دیں، شروع سے آخر تک، یعنی کے باجو کے کراچی پہنچنے سے لیکر روانگی تک۔
 
مغزل

محفلین
میں ابھی انپیج میں لکھ لوں ۔ پھر پیش کرتا ہوں۔
( محفل کے فونٹس کیوں غائب ہیں ؟؟ ) سلو بھی ہے ۔؟؟
 
Top