وجی
لائبریرین
2010 فیفا ورلڈکپ جنوبی افریقہ
11 جون سے 11 جولائی
32 ممالک کی شرکت
جن کے درمیان 64 میچ ہونگے
ایک ملک بنے گا
ورلڈ چیمئن
11 جون سے 11 جولائی
32 ممالک کی شرکت
جن کے درمیان 64 میچ ہونگے
ایک ملک بنے گا
ورلڈ چیمئن
یا اللہ پاکستان جیت جائے۔ آمین
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
اسی لیے تو وہ دعا دے رھے ھیںپاکستان ان میں شامل بھی ہے؟
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ! نہیں ۔ یہ تو اچھا نہ ہوا۔جرمنی کی ٹیم کا کپتان مائیکل بالاک انگلش فٹبال لیگ کے ایک میچ میں زخمی ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے۔ اس پر پورے جرمنی پر سکتہ طاری ہوگیا ہے۔
میرے پاس جیو پی ٹی وی والی ڈش انٹینا ہے ۔ تار نکالنی پڑے گی ۔ مگر خبر اچھی ہے ۔ظہیر بھائی میرا خیال ہے سعودی ٹی وی تمام میچز نشر کرے گا۔
مذاق وزاق چھوڑیں ۔ مجھ مسکین کے لئے روابط تلاش کریں جہاں سے میں میچز دیکھ سکوں ۔ سعودی عرب کے وقت کے مطابق تمام میچز 7 بجے شام اور 11 بجے رات ہونگے ۔ احباب اس دھاگے میں روابط جمع کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی ہونے والے میچز پر تبصرے ۔ ہمیشہ کی طرح میری پسندیدہ ،برازیل اور جرمنی ، جبکہ افریقی ٹیموں کا کھیل بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔
وسلام