عائشہ عزیز
لائبریرین
لیجئے نیا دھاگہ شروع کردیا 
خوش آمدید آپ سب کو اس نئے دھاگے میں ۔۔۔۔
خوش آمدید آپ سب کو اس نئے دھاگے میں ۔۔۔۔
آپ ان کو فون کر کے بلا لیں پھر۔![]()
اچھا فون کے بعد آنا تھا ۔ ۔ ۔ چلیں میں پھر انتظار کروں فون کا![]()
ابھی آئیں مجھے نہیں پتہ۔۔![]()
دیکھا ناں
شگفتہ اپیا یہاں آئیں ناں، کیسی ہیں آپ ؟
سعود بھائی اپنا نمبر ذپ کریں تاکہ آپ کو ڈانٹا جائے
میں ٹھیک ہوں ۔ اللہ کا شکر ۔
ناعمہ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے ؟ عائشہ آپ نے لنچ کر لیا یا ابھی کرنا ہے؟
بٹیا رانی ہمیں آپ کی ڈانٹ سے کوئی پریشانی نہیں۔ بس امی سے شکایت لگا کر ہمارے کان مت گرم کرا دیجئے گا۔![]()
عائشہ بٹیا ان دنوں روزے رکھ رہی ہیں۔![]()