ابن سعید
خادم
عائشہ کے لیے تو پھر آج افطاری کا اہتمام کرنا چاہیے !
جی یقیناً، کیوں نہیں۔ لیکن ابھی سے اشاء خورد و نوش کی بات کرنا ان پر شاق گذرے گا ناں۔ اس خیال سے یہ ارادہ چند گھنٹوں کے لئے ملتوی کیا جاتا ہے۔
عائشہ کے لیے تو پھر آج افطاری کا اہتمام کرنا چاہیے !
السلام علیکم سب کو۔۔۔
میں ٹھیک ہوں اپیا آپ سنائیں؟؟؟و علیکم السلام ، کیسی ہیں ناعمہ ؟
ابھی تو بنانی ہیں میں نے تو خود کچھ نہیں کھایا ابھی تک!!!و علیکم السلام
روٹیاں بنا آئی ہو کہ ابھی بنانی ہیں؟
میں ٹھیک ہوں ناعمہ ۔ آپ جلدی سے کچھ کھا لیں پہلے اور پھر بتائیں کہ ابھی تک کیوں نہیں کھایا ۔