ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم 
اردو محفل کی ساری خواتین اور لڑکیاں غائب ہیں؟؟
اور خواتین کارنر کو پڑے پڑے زنگ لگ گیا ہے کوئی بھی خاتون یہاں تشریف کیوں نہیں لاتی؟؟؟
اِسی احتجاج کے لئے یہ دھاگہ کھولا گیا ہے ، ساری خواتین و لڑکیوں سے درخواست ہے کہ وہ اہنی اپنی مصروفیات کو ترک کر کے ایک آدھ چکر یہاں بھی لگایا کریں۔
واسلام