سب سے پہلے آپ :)
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 6، 2011 #24 کیا حال ہے مقدس سس؟؟ اب آپ مکمل ٹھیک ہو گئی ہو نا؟؟ اور عید کی بہت بہت مبارک باد سدا خوش ہو ، جیتی رہو
کیا حال ہے مقدس سس؟؟ اب آپ مکمل ٹھیک ہو گئی ہو نا؟؟ اور عید کی بہت بہت مبارک باد سدا خوش ہو ، جیتی رہو
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 6، 2011 #26 وعلیکم السلام نیلم کیسی ہیں آپ اور عید کی تیاری ہو گئی کہ نہیں ابھی؟؟؟
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 14، 2011 #33 آتے جاتے رہا کرو بچو نہیں تو خواتین کارنر بند ہو جائے گا اور ہاں خواتین کے لئے نئے نئے دھاگے سوچو اور کھو لنے کابندوبست کرو
آتے جاتے رہا کرو بچو نہیں تو خواتین کارنر بند ہو جائے گا اور ہاں خواتین کے لئے نئے نئے دھاگے سوچو اور کھو لنے کابندوبست کرو