ویلکم بھیاوعلیکم السلام۔۔۔
حاضر جناب![]()
شکریہ بہناویلکم بھیا
بہت اچھی ہوں اپیا ۔۔۔ہی ہی ہی ہی
اجاؤ عائشہ سوئیٹی
کیسی ہو
واؤ یہ تو بہت اچھی بات ہےبہت اچھی ہوں اپیا ۔۔۔
آج ہماری پارٹی تھی کالج ۔۔بہت مزہ آیا شچی میں !!
ابھی اسی کی تصاویر دیکھا رہی تھی![]()
اچھا کیوں نا ہوتاآئس کریم اور آئس کریم اور آئس کریم کھائی۔۔۔
یہ اپنے پیسوں سے کھائی ناں اور باقی سب دوسروں کے پیسوں سے ۔۔۔ ہی ہی ہی
ہم نے پروگرام کیا تھا ناں بہت مزہ آیا ۔۔ہمارے ڈیپارٹمنٹ کا پروگرام سب سے اچھا تھا ۔وہ بھی صرف ایک دن کے شارٹ نوٹس پہ![]()
بہنا میں نے حال ہی میں سوفٹ وئیر انجیئنرنگ مکمل کی ساتھ میں ایک ویب ڈویلپر ہوںآپ کیا کرتے ہیں بھیا۔۔
ماشاءاللہ بھیابہنا میں نے حال ہی میں سوفٹ وئیر انجیئنرنگ مکمل کی ساتھ میں ایک ویب ڈویلپر ہوں
جی بہنا پاکستان میں ہی ہوںماشاءاللہ بھیا
دیٹ از ویری نائس
آپ پاکستان میں ہوتے ہیں کیا؟
اور آپ کے 100 میسجزز ہو گئے بھیا
مبارک ہو آپ کو
شکریہ عائشہ بہناخوش آمدید بھائی ۔۔
پلجر از آل مائن ویسے یہ صرف کلمہ شناخت اصل نام فہیم محمود میر ہے ہہی ہیتھنیک یو بھیا۔۔
آپ کا نام بھی بہت اچھا ہے ۔۔ پہلے مجھے سمجھ نہیں آیا تھا لیکن آپ نے ابھی شگفتہ آپی کو بتایا ناں میں نے بھی دیکھ لیا وہاں پر