کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الم

محفلین
ویسے عائشہ بہنا میرا بڑا دل کرتا ایکٹنگ کا لیکن موقع ہی نہیں ملا نہ وقت ایک دفعہ ماڈلنگ کا آیا وہ ویسے ہی نفرت مجھے :(۔۔۔۔
اور ایک ڈرامہ میرا بڑا دل کرتا بنے عمیرہ احمد کے ناول پیرِ کامل پہ اور اس میں مزا آجائے کام کر کے۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یا اللہ خیر

پہچان آپ نے الف لام میم رکھی ہے اور دل کر رہا ہے ایکٹنگ کرنے کو ڈراموں میں، پھر ڈراموں سے فلموں میں۔
 
الم

محفلین
یا اللہ خیر

پہچان آپ نے الف لام میم رکھی ہے اور دل کر رہا ہے ایکٹنگ کرنے کو ڈراموں میں، پھر ڈراموں سے فلموں میں۔

ہا ہا شمشاد بھائی نہیں ایسے ڈرامے نہیں جیسے آجکل چلتے ساس بہو بلکہ ایک معاشرہ کے موریل والے دین اور معاشرت کے ویسے ڈرامے جیسا کہ ایک اوپر بیان کیا :D
 
مقدس

لائبریرین
تو یوں کہیں نا کے آپ بجلی بن گئی ہیں :LOL:
ہی ہی ہی ہی
بھیا وہ جس بچے سے میں نے لیپ ٹاپ چھینا تھا ضروری کام کہہ کر
وہ بیچارہ ہر دو منٹ بعد پوچھنے آ رہا ہے کہ آنی آپ کا کام ختم ہو گیا
ہی ہی ہی ہی اب اگر اس نے میرا ضروری کام دیکھ لیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
لگتا ہے تیمور گھورنا شروع کرنے ہی والے ہیں۔
وہ بھیا ہم ان کی سس کے گھر آئے ہوئے ہیں ناں
میں نے ان کے بیٹے سے کہا ذرا لیپ ٹاپ دو ۔۔۔ ضروری کام کرنا ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
اب اس نے واپس آکر مانگنا اسٹارٹ کر دیا ہے
ہی ہی ہی
 
الم

محفلین
ہی ہی ہی ہی
بھیا وہ جس بچے سے میں نے لیپ ٹاپ چھینا تھا ضروری کام کہہ کر
وہ بیچارہ ہر دو منٹ بعد پوچھنے آ رہا ہے کہ آنی آپ کا کام ختم ہو گیا
ہی ہی ہی ہی اب اگر اس نے میرا ضروری کام دیکھ لیا تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اچھا اسکا مطلب آپ ٹافیاں بھی چھینتی ہوں گی بچوں سے ہی ہی
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
درباری کتنے تھے اور انار کلی کس کلاس کا امتحان دینے والی ہے؟
ایک ہی تھا ،میں ۔۔۔
اور انارکلی نے بی ایس فزکس کے پیپر دینے تھے ۔۔اس وجہ سے وہ شہزادہ سلیم کو بھی ٹائم نہیں دے پاتی ۔
ابھی اس کے چار سین ہیں لیکن میں تھک گئی ہوں اس لیے اور نہیں لکھاجارہا :(
 
Top