ایم اے راجا
محفلین

یہ المیہ کراچی کا ہی نہیں بلکہ بہت سے شہوں کا ہے، پڑوسی ملک میں بھی، مگر گنجان آباد شہر ہونے کی وجہ سے کراچی کا ہی نام سرِ فہرست آتا ہےکراچی کی بدعتیں کہاں کہاں تک پہنچ گئی ہیں ۔۔ ہاہاہہا
اچھاسوال اٹھایا ہے راجہ امین بھائی ۔۔بہت خوب