عائشہ عزیز
لائبریرین
میں تیار ہوں بھیا ۔اس کتاب پر اتوار سے جنگ شروع کرنی ہے۔ سب تیار ہیں نا؟
میں تیار ہوں بھیا ۔اس کتاب پر اتوار سے جنگ شروع کرنی ہے۔ سب تیار ہیں نا؟
شکریہ بہنامیں تیار ہوں بھیا ۔
میں ٹھیک ہوں آپی۔
اور وہ وقت نہ آئے کہ انگریزی والا سفر بنے۔
ہاں ایڈونچر بن جائے تو کوئی مضائقہ نہیں![]()
اللہ حافظ اور شب بخیراچھا جی۔ میں تو جاؤں اب۔ تمام حاضرین کو اللہ حافظ اور شب/دن بخیر۔
آئی تھیں تو جا رہی ہیں ناہیں جی، آپ آئی کب تھی جو جا بھی رہی ہیں؟
تھوک کے حساب سےایڈونچرز ۔
آئی تھیں تو جا رہی ہیں ناویسے کافی کم وقت رہیں آج محفل پر
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم عائشہ عزیز بہنا۔
وعلیکم السلام بھیا
اچھی ہوں بھیاجیتی رہو۔
کیسی ہو
کیا ہورہا ہے اور کوئی نئی تازہ![]()
دوپہر میں گرمی ۔۔شام میں خوشگوار ۔۔۔رات میں تھوڑی تھوڑی سردی ۔آج فیصل آباد کا موسم کیسا تھا؟ سردی تھی کہ گرمی؟