محمد امین
لائبریرین
مجھے دس کی بجائے آٹھ حوالے بھی قبول ہیں۔
شمشاد بھائی مجھے تو اسکا اوتار کچھ کچھ مشکوک معلوم ہوتا ہے ذرا اسے "ڈرائنگ روم" کی سیر کر وا کر تھوڑی "تفشیش" تو کریں
مجھے دس کی بجائے آٹھ حوالے بھی قبول ہیں۔
مانو سے پوچھا ہے وہ کہہ رہی ہے پتا نہیں ۔
شمشاد بھائی مجھے تو اسکا اوتار کچھ کچھ مشکوک معلوم ہوتا ہے ذرا اسے "ڈرائنگ روم" کی سیر کر وا کر تھوڑی "تفشیش" تو کریں
آپ ہی آجائیں تفتیش کرنے۔
آپ کو کیا ڈر لگتا ہے
یار میں لاتیں تھوڑی زور سے چلاتا ہوں۔۔۔بھول گئے کیا؟؟
امین بھیا بتائیں گےویسے حوالہ چاہیے کس بات کا
پکچر تبدیل کرنے کا
یا پکچر کا ہی
بالکل نہیں۔تھوڑا پیار سے پوچھنا تھا نہ اس سے
وہ بہت اچھی بچی ہے۔
پیار سے پوچھو ذرا پھر بتا دے گی
السلام علیکم ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
امین بھیا بتائیں گے
بالکل نہیں۔
جی اچھااوئے،
خبردار
چھوٹی بہنا ہے میری
کون تنگ کررہا ہے ہمارے چھوٹے بھیا کو ۔۔؟وعلیکم السلام
آئیں ادی آئیں ویلکم ویلکم
کیسی ہیں آپ۔
اب آئے کوئی مجھے سے حوالے مانگنے اب میری ادی آگئی ہیں
جی اچھا
کیا بھیا؟الے تاکی شیما مِکیحا تیکا
کیا بھیا؟
جی اچھامجھے کیا پتہ