تعبیر
محفلین
پتہ نہیں آنکھیں خراب ہو گئی ہیں یا عقل بند ہو گئی ہےتعبیر ساتھ فورتھ آف جولائی کا گلیٹر بھی آویزاں کیا ہےشمشاد بھائی نے
پتہ نہیں آنکھیں خراب ہو گئی ہیں یا عقل بند ہو گئی ہےتعبیر ساتھ فورتھ آف جولائی کا گلیٹر بھی آویزاں کیا ہےشمشاد بھائی نے
بلا شبہ درست کہا بلال بھائیسب کو بہت بہت مبارک ہو اردو محفل کے سات برس۔
زندگی کا نصاب ہو جیسے
اردو محفل کتاب ہو جیسے
بس صرف ہیپی برتھ ڈےہیپی برتھ ڈے اردو محفل![]()
ہی ہی بھیابس صرف ہیپی برتھ ڈے
یہ کیا بات ہوئی بھلا
نہ کوئی کیک نہ مٹھائی، نہ ہار نہ غبارے