ویسے اس پر ڈسکشن ہو سکتی ہے لیکن ابھی ہم روٹیوں کو بار بار توڑ کر گول بنانے کے چکروں میں ہیں لیکن وہ ہیں کہ مکمل ڈھٹائی کا ثبوت دیے جا رہی ہیں
اگلی بار ٹرائی کروں گی ناںآپ روٹی کو عام سائز سے برا بیل لیں اور پھر سیدھے کناروں والے پلیٹ کو الٹ کر اس پر دبا دیں اور اضافی آٹا ہٹا دیں۔ اس طرح سانچے میں ڈھلی گول روٹی حاصل ہو جائے گی۔
آٹا تو غریبی میں گیلا ہوتا ہے۔اگلی بار ٹرائی کروں گی ناں
آٹا بھی پتلا ہو گیا تھا زیادہ
اس لیے ایسا ہوا
اب اس کا مطلب کون سمجھائے ہمیںآٹا تو غریبی میں گیلا ہوتا ہے۔
تو سمجھا دیں بھیاہم سمجھائے دیتے ہیں۔۔۔ ۔۔
سالگرہ کے دھاگے میں سالگرہ کی باتیں کرتے ہیں۔ آٹے اور غریبی کا قصہ آف ریکارڈ۔اب اس کا مطلب کون سمجھائے ہمیں
چلیں ٹھیک ہے پھر ایک نیا دھاگہ بناتے ہیں جس میں یہ بحث ہو گی کہ مفلسی میں آٹا گیلا کیوں ہو جاتا ہے۔سالگرہ کے دھاگے میں سالگرہ کی باتیں کرتے ہیں۔ آٹے اور غریبی کا قصہ آف ریکارڈ۔
السلام علیکم ظفری بھائی مزاج شریف کیسے ہیں آپ کے اور کہاں ہیں آج کل۔ میں تو خطوط کی تلاش میں ہوں کچھ کریں نا ان کااسی جہاں میں ۔۔۔ ۔ مگر جہاں ہم رہے اس کے بارے میں شاعر حضرات کہتے ہیں کہ وہاں سے ہم کو ہماری ہی خبر نہیں آتی ۔
لیکن ہم جانتے ہیں کہ آپ "بڑی چیز ہیں"۔جی ہاں۔۔۔ ۔ یہ ہم ہی ناچیز ہیں ۔
میری طرف سے
اردو محفل کے تمام اراکین کو اردو محفل کی ساتویں سالگرہ مبارک