شکریہ عزیزم
عرصہ دراز سے کراچی میں قیام کی بدولت "جنڈانوالا" کا محل وقع سمجھنے سے تو قاصر ہوں تاہم نام ضرور سن رکھا ہے ۔۔۔ میری تحصیل بھی کھاریاں اور یونین کونسل لنگڑیال (کوٹلہ ارب علی خان) ہے ۔۔۔ وسلام