ص ص صائمہ شاہ جولائی 13، 2012 خوابوں کی تشہیر نہیں کی جاتی فاتح اس لیے یہ خواب نہیں ہو سکتا اور بھیا نے خود ہی کہہ دیا کچھ کر رہے تھے جس کو عملی جامے میں دیکھ لیا
خوابوں کی تشہیر نہیں کی جاتی فاتح اس لیے یہ خواب نہیں ہو سکتا اور بھیا نے خود ہی کہہ دیا کچھ کر رہے تھے جس کو عملی جامے میں دیکھ لیا
خرم شہزاد خرم جولائی 11، 2012 سعود بھائی رپورٹ سیکشن میں چیک کریں ایک رپورٹ کی ہے پلیز اس پر جلدی عمل کر دیجئے گا آپ آن لائن نظر آئے اس لیے آپ کو کہہ رہا ہوں
سعود بھائی رپورٹ سیکشن میں چیک کریں ایک رپورٹ کی ہے پلیز اس پر جلدی عمل کر دیجئے گا آپ آن لائن نظر آئے اس لیے آپ کو کہہ رہا ہوں
خرم شہزاد خرم جولائی 5، 2012 السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
ابن سعید مئی 4، 2012 ہم ان کے لبوں پر ہمہ وقت مسکان محو رقص دیکھنا چاہتے ہیں اور وہ ہیں کہ ان کو زیادہ عرصہ تک خوشیاں راس ہی نہیں آتیں۔
ہم ان کے لبوں پر ہمہ وقت مسکان محو رقص دیکھنا چاہتے ہیں اور وہ ہیں کہ ان کو زیادہ عرصہ تک خوشیاں راس ہی نہیں آتیں۔