ابن سعید ستمبر 26، 2014 اردو ویب لغت کی داستان! :) :) :) http://ws-dl.blogspot.com/2014/09/2014-09-25-improving-accessibility-of.html
اردو ویب لغت کی داستان! :) :) :) http://ws-dl.blogspot.com/2014/09/2014-09-25-improving-accessibility-of.html
ابن سعید ستمبر 13، 2014 صبح کایک کے ساتھ دریائے ایلیزابتھ چیرنے کا ارادہ تھا لیکن لگتا ہے موسم کے ارادے ٹھیک نہیں!
ابن سعید ستمبر 5، 2014 اردو ویب لغت سے متعلق ایک پرچہ آج شائع کر دیا گیا ہے۔ :) :) :) http://arxiv.org/abs/1409.1284
عبدالقیوم چوہدری اگست 21، 2014 ابن سعید صاحب اسپیمنگ اور ٹیگینگ کے بارے میں ایک دوستانہ انتباہ وقتاً فوقتاً محفل کی پیشانی پر فلیش ہوتا رہے تو بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔
ابن سعید صاحب اسپیمنگ اور ٹیگینگ کے بارے میں ایک دوستانہ انتباہ وقتاً فوقتاً محفل کی پیشانی پر فلیش ہوتا رہے تو بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔
ابن سعید اگست 18، 2014 سوچ رہے ہیں کہ محفل کو آج کل میں اپگریڈ کر دیں تو سیاسی زمرے میں ہو رہی زیادہ تر اٹھا پٹخ کیفیت ناموں کا رخ کر لے گی۔
سوچ رہے ہیں کہ محفل کو آج کل میں اپگریڈ کر دیں تو سیاسی زمرے میں ہو رہی زیادہ تر اٹھا پٹخ کیفیت ناموں کا رخ کر لے گی۔
انوار گوندل؎ اگست 2، 2014 السلام علیکم بھائی تھوڑی ہیلپ چاہئے۔ مہا بزی لوگ، کو عام لفظوں میں کیا کہیں گے؟
فہیم جولائی 12، 2014 السلام علیکم محفل پر اسمائیلز نہیں کھل رہیں میرے پاس نہ کروم میں نہ فائر فاکس میں کیا کوئی پیچھے سے گڑبڑ ہے؟
السلام علیکم محفل پر اسمائیلز نہیں کھل رہیں میرے پاس نہ کروم میں نہ فائر فاکس میں کیا کوئی پیچھے سے گڑبڑ ہے؟
سید فصیح احمد جون 7، 2014 السلام علیکم !! ( اب غلطی نہ ہو گی ) ،،، کیسے ہیں ؟؟ ،،،، پیارے بھیا !! یہاں اس لیئے آیا کہ میں نے سوچا ملاقات کی جگہ بدلی جائے !!
السلام علیکم !! ( اب غلطی نہ ہو گی ) ،،، کیسے ہیں ؟؟ ،،،، پیارے بھیا !! یہاں اس لیئے آیا کہ میں نے سوچا ملاقات کی جگہ بدلی جائے !!
ایم اسلم اوڈ فروری 18، 2014 السلام علیکم میرا یوزر نیم ali-oad سے تبدیل کر کے m aslam oad کردیں ۔۔ جزاک اللہ