طالوت جی کےلگڑبھگےوالے تھریڈ نے مجھے ایک آیڈیا دیا جس سے میں نے تھریڈ بنا لیا جس میں مجھے پہلے بھی الجھن تھی ذرا میرا تھریڈ جس کا نام فرق بتایں ہے چیک کریں گے ؟
ہاہاہا ۔۔ بہت سے لوگوں کے بہت سے کام رہ گئے اس اچانک اعلان سے ۔۔۔ میرا بھائی رات 11 بجے بال بنوانے گیا اور 4 بجے تک جا ک اس کی باری آئی ۔۔
عید تو ہم لوگ بھی کراچی میں ہی کرتے ہیں ۔۔ اپ نظر نہیں آ رہے تھے کافی دن سے اس لئے پوچھا۔۔
اگر آپ نے وکیپیڈیا پر پیغام دیا ہے تو لاگ ان ہونے کے بعد آپ کو سب سے اوپر "میرا حصہ" کا ایک لنک بھی نظر آئے گا۔ اس میں جا کر آپ اپنی contributions دیکھ سکتے ہیں۔ مجھے آپ کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا۔ آخری بات یہ کہ چیٹنگ کے لیے اس وقت کوئی سافٹ ویئر دستیاب نہیں اس لیے گفتگو نہیں کر سکتا۔ معذرت۔
تاریخ نھیں یاد کہاں بھجے ایک شاید آپکو بھی بھیجاتھا وہ ایک تجویز تھی میری یاھو آیڈی بھی تھی اس پیغام میں دو مضمون تھے ایک میرا تعارف اور دوسرا ہیبرا کا مختصر تعارف؟