ایک دو سوال:
1. جب یہ دونوں اپنے خیال میں نکاح میں بندھ گئے اور خلوت بھی کر لی تو اس کے بعد اس نے طلاق کیوں دی؟ کیا اگلے دن ان کا خلوت کے لیے جی نہیں چاہے گا ؟
کپنا=آری یا چھری سے کاٹنا
کَترنا=قینچی سے کاٹنا
کُترنا=باریک ٹکڑوں میں کاٹنا
دَلنا=کلھاڑی سے لکڑی پھاڑنا
ٹُکنا=لمبی قدرے باریک چیز کا حصہ کاٹ کر الگ کرنا
کَٹنا= لکھے ہوئے لفظ/الفاظ کو قلم/پین سے کاٹنا
تچھ پتھروں کو گھڑنے کے لیے استعمال ہونے والا اوزار ہے۔ تو اس سے تچھنا کا مطلب بنتا ہے...
آج کل ہر جگہ سولر پینل پر گفتگو ہو رہی ہے ۔ پچھلے سال کی نسبت بہت سستے ہو چکے ہیں ۔ بہت سے لوگ گھروں پر سولر پینل لگوا چکے ہیں اور باقی اس بارے سوچ رہے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ کیا سولر پینل مزید سستے ہو سکتے ہیں اور اگر ہو سکتے ہیں تو کس حد تک ؟
کیا ابھی سولر پینل خرید لینے چاہیئیں یا کچھ عرصہ مزید...
ذہن میں یہ خیال آیا تو سوچا کہ اس بارے ابتدائی معلومات لے لوں ۔ مصروفیات بھی کافی ہیں اور طبیعت میں سستی بھی کچھ کم نہیں ۔ ویک اینڈ پر کوشش کر کے کچھ وقت نکالا جا سکتا ہے ۔ ہو سکتا ہے ویڈیو بنانے کی نوبت نہ آئے ۔ بہرحال گوگل کر کے دیکھتا ہوں ۔
یو ٹیوب پر ڈالنے کے لیے تعلیمی مواد پر مشتمل ویڈیوز کیسے بنائی جائیں؟ اس کے لیے کیاموبائل کے کیمرے سے کام چل جائے گا یا الگ کوئی کیمرہ لینا پڑے گا اور مزید یہ کہ ویڈیو کو ایڈٹ کرنے کے لیے اور اس میں ضروری متن لکھنے، تصویر لگانے اور بعض اوقات کوئی اینیمیشن شامل کرنے کے لیے کونسا سافٹ ویئر درکار...
اس کے علاوہ اور مسائل بھی ہیں جیسے ں کا اپنے سے اگلے حرف کے ساتھ نہ جڑنا وغیرہ
اس طرح کے تمام مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے ایک جامع حل تلاش کرنا چاہیے اور یہ ان معاملات کو بنیاد سے سمجھے بغیر ممکن نہیں
2002ء سے میری اردو الف بے کے ساتھ مسلسل دلچسپی ہے۔ اردو رسم الخط اور املا پر میں نے کئی کتابیں...