کپنا=آری یا چھری سے کاٹنا
کَترنا=قینچی سے کاٹنا
کُترنا=باریک ٹکڑوں میں کاٹنا
دَلنا=کلھاڑی سے لکڑی پھاڑنا
ٹُکنا=لمبی قدرے باریک چیز کا حصہ کاٹ کر الگ کرنا
کَٹنا= لکھے ہوئے لفظ/الفاظ کو قلم/پین سے کاٹنا
تچھ پتھروں کو گھڑنے کے لیے استعمال ہونے والا اوزار ہے۔ تو اس سے تچھنا کا مطلب بنتا ہے...