اشتیاق بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں
اللہ کا بہت کرم ہے الحمد للہ
آج کل مصروفیات کافی زیادہ ہیں اس لیے کم وقت دے رہا ہوں محفل پر
لیکن ناغہ نہیں ہوتا دن میں دو سے تین مرتبہ یہاں سے گذر ہو ہی جاتا ہے
محترم جناب محمد اشتیاق علی عطاری صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معذرت چاہتا ہوںلائٹ چلی گئی تھی اس سے تفصیلآ بات نہ ہوسکی امید ہے کہ کل بات ہو جائے گی (انشااللہ تعالیٰ)