قوم پسندی متوازن ہوتی ہے اگر آپ دوسری اقوام کو بھی انسانی سطح پر برابر سمجھتے ہیں اور خود کو دوسروں سے برتر سمجھنے کا خیال ذہن میں نہیں ہوتا۔
قوم پرستی کی سطح پر "انا خیر منہ" یعنی "میں اس سے بہتر ہوں" والی سوچ غالب ہوتی ہے۔
جب قوم پرستی میں تشدد اور قتل و غارت گری شامل ہو جائے تو وہ فاشزم بن...
پنجابی: ایہ تُساں نی رہتلی آکڑ ہونی اے پئی تُسی دُوجیاں نی زبان نُوں مندا جاݨدے او
اردو: یہ آپ کی تہذیبی انا ہوتی ہے کہ آپ دوسروں کی زبان کو برا جانتے ہیں