با ادب اپریل 18، 2017 فراغت عظیم نعمت ہے گر میسر ہو. چلتے پھرتے ہزار ہا مضامین اور جملے ذہن میں گردش کرتے ہیں پر لکھے کون
با ادب اپریل 15، 2017 شاعر کی عظمت کو سلام ۲مصرعوں میں مدعا کہہ جاتے ہیں ادیب مصیبت کا مارا ۵ صفحات میں ایک بات کرتا ہے تب بھی تشنگی سی رہتی ہے جانے کیا پاکھنڈ ہے
شاعر کی عظمت کو سلام ۲مصرعوں میں مدعا کہہ جاتے ہیں ادیب مصیبت کا مارا ۵ صفحات میں ایک بات کرتا ہے تب بھی تشنگی سی رہتی ہے جانے کیا پاکھنڈ ہے
با ادب مارچ 13، 2017 آتا ہے جو طوفان آ نے دو کشتی کا خدا خود حافظ ہے ....مشکل تو نہیں ان موجوں میں بہتا ہوا ساحل آ جائے