بنتِ رفیع

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اب سنورتے رہو ،بلا سے میری ......... دل نے سرکار خودکشی کر لی۔۔۔۔جان ایلیا
    ل
    لئیق احمد
    جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہوگا ×
    کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے
    ہادیہ
    ہادیہ
    جان ایلیا؟؟
    ل
    لئیق احمد
    میں نے غالب کا شعر شئر کیا تھا۔ جون ایلیا اور غالب کے اشعار کا مقصود ایک ہی ہے
    شعور کا ہے کرشمہ یا شوق تنہائی کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ
    شعیب گناترا
    شعیب گناترا
    آداب۔ کیا آپ بتلا سکتے ہیں کہ یہ کس کا شعر ہے؟
    نویدصدیقی
    نویدصدیقی
    السلام علیکم! یہ میری ہی ایک غزل کا مصرعہ ہے ۔مکمل غزل کچھ یوں ہے:
    بیاں میں جرم کے حد سے گزر رہے ہیں لوگ
    خلافِ واقعہ تحریر کر رہے ہیں لوگ
    شعور کا ہے کرشمہ یہ شوقِ تنہائی
    کہ رفتہ رفتہ نظر سے اتر رہے ہیں لوگ
    یہ آج کل کا نہیں ہے رواج صدیوں کا
    ہوا جدھر کی چلی بس ادھر رہے ہیں لوگ
    نویدصدیقی
    نویدصدیقی
    امیرِ شہر تری سادگی قیامت ہے
    تُو محوِ جشن ہے فاقوں سے مر رہے ہیں لوگ
    مجھے بھی اپنی زباں کھولنا پڑے گی نوید
    مری خموشی پہ الزام دھر رہے ہیں لوگ
    نویدصدیقی
    آج ہی اس فورم سے تعارف ہوا اور آج ہی شمولیت اختیار کر لی۔ مصروفیات کی وجہ سے حاضری کم ہو گی لیکن فائدہ مند ہو گی انشاءاللہ۔
    کنیت اور عمر تو معلوم ہو گئی۔پیشہ پیغمبری سے وابستہ ہوں یعنی نئی نسل کو اردو سکھانے کے لیے کوشاں ہوں۔اسلام آباد سے تعلق ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top