بنتِ سلیم جنوری 24، 2013 مذہب کا استعمال روز مرہ روٹی کی طرح ہونا چاہیے نہ کہ خاص مواقع پر کیک کی طرح۔۔۔۔
بنتِ سلیم جنوری 14، 2013 انسان کہتا ہے خوشی آئے گی تو میں مسکراؤں گا اور خوشی کہتی ہے انسان مسکرائے گا تو میں آؤں گی۔